حدیث نمبر: 3063
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، حدثني حَكيم بن جُبير الأسَدي، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "سورة البقرة فيها آيةٌ سيِّدُ (2) آيِ القرآن، لا تُقرأُ في بيتٍ وفيه شيطانٌ، إلَّا خَرَجَ منه: آيةُ الكُرْسي" (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3026 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سورہ بقرہ میں ایک ایسی آیت ہے جو قرآن کی تمام آیات کی سردار ہے، وہ جس گھر میں پڑھی جائے اور وہاں شیطان موجود ہو تو وہ وہاں سے نکل جاتا ہے، اور وہ ”آیت الکرسی“ ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) كذا في النسخ الخطية، وفي المطبوع: سيدة. وكلاهما صحيح.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں اسی طرح ہے، اور مطبوعہ میں (سيدة) ہے، اور یہ دونوں صحیح ہیں۔
(3) حسن لغيره. وقد سلف برقم (2082).
درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔
تفصیلِ روایت: اور یہ پیچھے نمبر (2082) پر گزر چکا ہے۔
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں اسی طرح ہے، اور مطبوعہ میں (سيدة) ہے، اور یہ دونوں صحیح ہیں۔
(3) حسن لغيره. وقد سلف برقم (2082).
درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔
تفصیلِ روایت: اور یہ پیچھے نمبر (2082) پر گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3063 سے ماخوذ ہے۔