المستدرك على الصحيحين
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
قِصَّةُ إِسْلَامِ غَيْلَانَ بْنِ سَلَمَةَ الثَّقَفِيِّ وَتَخْيِيرِهِ لِأَرْبَعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ باب: غیلان بن سلمہ ثقفی کے اسلام لانے اور چار عورتوں کے انتخاب کا واقعہ
حدیث نمبر: 2816
فحدَّثَناه إسماعيل بن أحمد التاجر، أخبرنا علي بن أحمد بن الحسين العِجْلي، حدثنا محمد بن طَريف، حدثنا المُحارِبي، عن معمر، عن الزُّهْري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه: أنَّ غَيلان بن سَلَمة أسلَم وعنده عشرُ نِسوةٍ في الجاهلية، وأسلَمْن معه، فقال رسول الله ﷺ: "اختَرْ منهن أربعًا" (2). وأما حديث عيسى:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے جاہلیت کے دور میں نکاح کی ہوئی دس بیویوں کی موجودگی میں اسلام قبول کیا اور وہ بیویاں بھی ان کے ساتھ اسلام لے آئیں، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ان میں سے چار کا انتخاب کر لو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات.
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور اس سند کے رجال "ثقہ" ہیں۔
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور اس سند کے رجال "ثقہ" ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2816 سے ماخوذ ہے۔