المستدرك على الصحيحين
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
التَّزْوِيجُ عَلَى الْإِسْلَامِ باب: اسلام پر نکاح کرنا
حدیث نمبر: 2771
أخبرني أبو عمرو بن إسماعيل، حدثنا أبو بكر محمد بن إسحاق، حدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد بن عبد الوارث بن سعيد العَنْبري، حدثني أبي، حدثنا حَرْب بن ميمون، عن النضر بن أنس، عن أنس: أنَّ أمّ سليم تَزوّجت أبا طلحة على إسلامِه (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2736 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے سیدنا ابوطرحہ رضی اللہ عنہ سے ان کے قبولِ اسلام کو ہی مہر قرار دے کر نکاح کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
وأخرجه الطبراني في "الكبير" (4678) عن محمد بن عبد الله الحضرمي، عن عبد الوارث، بهذا الإسناد.
درجۂ حدیث: اس کی اسناد "صحیح" ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے امام طبرانی نے "المعجم الکبیر" (4678) میں محمد بن عبد اللہ الحضرمی عن عبد الوارث (بن سعید) کے واسطے سے اسی اسناد کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه البزار (7310)، وابن عساكر في "تاريخ دمشق" 19/ 403 من طريق يونس بن محمد، عن حرب بن ميمون، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام بزار (7310) اور ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (19/ 403) میں یونس بن محمد عن حرب بن میمون کے طریق سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2771 سے ماخوذ ہے۔