المستدرك على الصحيحين
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان
الْجَنَّةُ مِائَةُ دَرَجَةٍ وَالْفِرْدَوْسُ مِنْ أَعْلَاهَا دَرَجَةً فَاسْأَلُوهُ الْفِرْدَوْسَ باب: جنت سو درجے کی ہے، فردوس ان میں سب سے اعلیٰ درجہ ہے، پس تم فردوس کا سوال کرو۔
حدیث نمبر: 271
أخبرَناه أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا عبد الله بن محمد بن ناجيةَ، حدثني محمد بن مَعمَر، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا فُليح. قال: وحدثنا ابن ناجيةَ، حدثنا هارون بن معروف، حدثنا ابن وَهْب، أخبرني فُلَيح بن سليمان، عن هلال بن علي، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي هريرة وأبي سعيد، عن النبي ﷺ نحوَه (1). وكذلك روي بإسناد صحيح عن عُبادة بن الصامت:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 267 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اسی طرح (پچھلی حدیث کی طرح) ارشاد فرمایا۔
اسی طرح یہ حدیث سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے بھی صحیح سند کے ساتھ مروی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح كسابقه. أبو عامر العقدي: هو عبد الملك بن عمرو، وابن وهب: هو عبد الله.
درجۂ حدیث: سابقہ روایت کی طرح یہ بھی صحیح ہے۔
ناموں کی تحقیق: ابوعامر العقدی سے مراد عبدالملک بن عمرو ہیں، اور ابن وہب سے مراد عبداللہ بن وہب ہیں۔
وهو في "مسند ابن وهب" برقم (98)، ومن طريقه أخرجه الطبري في "تفسيره" 16/ 37، وابن أبي حاتم في "تفسيره" 3/ 1044.
حوالہ / مصدر: یہ روایت "مسند ابن وہب" (98) میں ہے، اور انہی کے طریق سے امام طبری (تفسیر ج16، ص 37) اور ابن ابی حاتم (تفسیر ج3، ص 1044) نے اسے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 271 سے ماخوذ ہے۔