حدیث نمبر: 2706
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو الحَسَن محمد بن سِنان القزّاز، حدثنا محمد بن بكر البُرْساني، حدثنا ابن جُرَيج، أخبرني عمر بن عطاء، عن عِكرمة، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: "لا صَرُورةَ في الإسلامِ" (3).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2673 - على شرط البخاري
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسلام میں «صَرُورة» (ترکِ نکاح یا تجرد کی زندگی گزارنا) جائز نہیں۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2706
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف كما تقدم بيانه برقم (1661).» [ترقيم الرساله 2706] [ترقيم الشركة 2688] [ترقيم العلميه 2673]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف كما تقدم بيانه برقم (1661).
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے جیسا کہ حدیث نمبر (1661) کے تحت وضاحت گزری ہے۔
وأخرجه أحمد 5/ (2844) عن محمد بن بكر، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے "مسند" (5/2844) میں محمد بن بکر کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2706 سے ماخوذ ہے۔