المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
وَمَنْ وَجَدْتُمُوهُ مُعْسِرًا فَتَجَاوَزُوا عَنْهُ باب: اور جسے تم تنگ دست پاؤ اس سے درگزر کرو۔
حدیث نمبر: 2258
حدَّثَناه أبو حامد أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا أبي، حدثنا عبد الله بن نُمير، عن الأعمش، عن أبي وائل، عن أبي مسعود، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "حُوسِب رجلٌ فلم يُوجَد له خَيرٌ"، فذكره بنحوه (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2226 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک شخص کا حساب لیا گیا تو اس کی کوئی نیکی نہ ملی“، پھر انہوں نے سابقہ حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، محمد بن عثمان بن أبي شيبة - وإن كان تُكُلِّم فيه - قد توبع كما تقدَّم في الطريق التي قبله.
حکم / درجۂ حدیث: حدیث "صحیح" ہے، محمد بن عثمان بن ابی شیبہ پر اگرچہ کلام کیا گیا ہے مگر پچھلی روایت میں ان کی تائید (متابعہ) موجود ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: حدیث "صحیح" ہے، محمد بن عثمان بن ابی شیبہ پر اگرچہ کلام کیا گیا ہے مگر پچھلی روایت میں ان کی تائید (متابعہ) موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2258 سے ماخوذ ہے۔