حدیث نمبر: 224
فحدَّثَناه أبو زكريا العَنبَري وعلي بن عيسى بن إبراهيم قالا: حدثنا إبراهيم ابن أبي طالب، حدثنا محمد بن المثنَّى، حدثنا معاذ بن هشام، حدثني أبي، عن قَتَادة، عن أبي المليح، عن عوف بن مالك قال: كنَّا مع النبي ﷺ، فذكر الحديث بطوله (3). حديث قتادة
هذا حديث صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه. وقد روى هذا الحديث أبو قِلابة عبدُ الله بن زيد الجَرمي عن عوف بن مالك:
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے، پھر انہوں نے مکمل طویل حدیث ذکر کی۔
قتادہ کی یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الإيمان / حدیث: 224
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 224] [ترقيم الشركة 223]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن خزيمة في "التوحيد" 2/ 642 عن أبي موسى - وهو محمد بن المثنى - بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن خزیمہ نے "التوحید" (ج2، ص 642) میں ابو موسیٰ (محمد بن المثنیٰ) کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر ما قبله.
نوٹ / توضیح: اس سے ماقبل (گزشتہ روایت) کو ملاحظہ کریں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 224 سے ماخوذ ہے۔