المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
لَا يَجُوزُ بَيْعَانِ فِي بَيْعٍ ، وَلَا بَيْعُ مَا لَا يَمْلِكُ ، وَلَا سَلَفٌ وَبَيْعٌ ، وَلَا شَرْطَانِ فِي بَيْعٍ . باب: ایک ہی سودا میں دو سودے جائز نہیں، نہ اس چیز کی بیع جو ملکیت میں نہ ہو، نہ قرض کے ساتھ بیع، اور نہ ایک بیع میں دو شرطیں۔
حدیث نمبر: 2220
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب ويوسف بن يعقوب، قالا: حدثنا عمرو بن مرزوق، أخبرنا شعبة، عن زيدٍ العَمِّي، عن أبي الصِّدِّيق الناجِيّ، عن أبي سعيد الخُدْري، قال: كنا نبيعُ أمهاتِ الأولاد على عهدِ رسول الله ﷺ (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2190 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں امہات الاولاد کی خرید و فروخت کیا کرتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف لضعف زيد العَمّي: وهو ابن الحواري أبو الصِّدّيق الناجي: هو بكر بن عمرو، ويقال: ابن قيس.
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند "ضعیف" ہے کیونکہ زید العمی (ابن الحواری) ضعیف ہے
توضیح: ابو صدیق الناجی سے مراد بکر بن عمرو ہیں، جنہیں ابن قیس بھی کہا جاتا ہے۔
وأخرجه أحمد 17/ (11164)، والنسائي (523) من طريقين عن شعبة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (17/ 11164) اور نسائی (523) نے شعبہ کے دو طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2220 سے ماخوذ ہے۔