المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
لَمْ يَكُنْ عَبْدٌ لِيَمُوتَ حَتَّى يَبْلُغَ آخِرَ رِزْقٍ هُوَ لَهُ باب: کوئی بندہ اس وقت تک نہیں مرتا جب تک اس کے مقدر کا آخری رزق اسے نہ مل جائے۔
حدیث نمبر: 2164
أخبرَناه أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جُرَيج، عن أبي الزُّبَير، عن جابر، قال: قال رسول الله ﷺ: "إِنَّ أحدَكُم لن يموتَ حتى يَستكمِلَ رزقَه، فلا تَستبطِئوا الرزقَ، واتقُوا اللهَ أيها الناسُ، وأجمِلُوا في الطلَبِ، خُذُوا ما حَلَّ، ودَعُوا مَا حَرُمَ" (2). وأيضا شاهدٌ عن ابن مسعود، بزيادات ألفاظٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2135 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک ہرگز موت سے ہمکنار نہیں ہوگا جب تک کہ وہ اپنا پورا رزق حاصل نہ کر لے، لہٰذا رزق کے معاملے میں بے صبری نہ دکھاؤ، اور اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور طلبِ رزق میں اعتدال اور خوبصورتی اختیار کرو، جو حلال ہے اسے لے لو اور جو حرام ہے اسے چھوڑ دو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، وقد صرَّح ابن جُرَيج وأبو الزُّبَير بسماعهما عند ابن الطيوري في "الطيوريات" (127).
حکم / درجۂ حدیث: حدیث
صحیح ہے اور اس کے تمام راوی
ثقہ ہیں۔ ابن جریج اور ابو زبیر نے سماع کی صراحت کی ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (2144) من طريق الوليد بن مسلم، عن ابن جُرَيج، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ نے ولید بن مسلم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: حدیث
صحیح ہے اور اس کے تمام راوی
ثقہ ہیں۔ ابن جریج اور ابو زبیر نے سماع کی صراحت کی ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (2144) من طريق الوليد بن مسلم، عن ابن جُرَيج، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ نے ولید بن مسلم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2164 سے ماخوذ ہے۔