حدیث نمبر: 2145
فحدَّثَنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن بِشْر بن مَطَر، حدثنا يحيى بن يوسف الزَّمِّي، حدثنا عُبيد الله بن عمرو الرَّقِّي، حدثنا زيد بن أبي أُنَيسة، عن طلحة بن مُصرِّف، عن عبد الرحمن بن عَوْسَجة، عن البراء قال: أُقيمتِ الصلاةُ، فذكر الحديث بطوله، وقال: قال رسول الله ﷺ: "زَيِّنوا القرآنَ بأصواتِكم" (1). وأما حديث أبي هاشم الرُّمّاني:
حافظ طلحہ بابر

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نماز قائم کی گئی (پھر راوی نے طویل حدیث ذکر کی) اور کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی آوازوں کے ساتھ قرآن کو مزین کرو۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 2145
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2145] [ترقيم الشركة 2126]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند
صحیح ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2145 سے ماخوذ ہے۔