المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ باب: قرآن کو اپنی آوازوں سے خوبصورت بناؤ۔
حدیث نمبر: 2133
فحدَّثَناه عبد الله بن سَعْد، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثني الحسين بن الضحّاك، حدثنا عمار بن محمد، عن منصور، عن طلحة بن مُصرِّف، عن عبد الرحمن بن عَوسَجة، عن البراء بن عازب قال: قال رسول الله ﷺ: "زيِّنوا القرآنَ بأصواتِكم" (3). وأما حديث أبي إسحاق السَّبيعي، عن طلحة بن مُصرِّف:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل الحسين بن الضحاك - وهو القرشي النيسابوري -
فقد روى عنه جمع منهم مسلم خارج "الصحيح"، وذكره ابن حبان في "الثقات".
حکم / درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے اور حسین بن ضحاک کی وجہ سے سند "حسن" ہے۔
فقد روى عنه جمع منهم مسلم خارج "الصحيح"، وذكره ابن حبان في "الثقات".
حکم / درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے اور حسین بن ضحاک کی وجہ سے سند "حسن" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2133 سے ماخوذ ہے۔