المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ باب: قرآن کو اپنی آوازوں سے خوبصورت بناؤ۔
حدیث نمبر: 2132
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصغَاني، حدثنا محمد بن سابِق، حدثنا إبراهيم بن طَهْمان، عن منصور، عن طلحة بن مُصرِّف، عن عبد الرحمن بن عَوسَجة، عن البراء قال: قال رسول الله ﷺ: "زيِّنوا القرآنَ بأصواتِكم" (2). وأما حديث عمار بن محمد:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد اختُلف فيه على إبراهيم بن طهمان، كما سيأتي بيانه عند الرواية الآتية برقم (2157).
حکم / درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، مگر ابراہیم بن طہمان پر اس میں سندی اختلاف ہوا ہے جو نمبر (2157) پر بیان ہوگا۔
حکم / درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، مگر ابراہیم بن طہمان پر اس میں سندی اختلاف ہوا ہے جو نمبر (2157) پر بیان ہوگا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2132 سے ماخوذ ہے۔