المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
فَضِيلَةُ الْمَعُوذَتَيْنِ باب: معوذتین کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2110
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو جعفر أحمد بن عبد الحميد الحارثي، حدثنا أبو أسامة، عن سفيان الثَّوْري، عن معاوية بن صالح، عن عبد الرحمن بن جُبير بن نُفير، عن أبيه، عن عُقبة بن عامر: أنه سألَ رسولَ الله ﷺ عن المعوِّذتَين، فأمَّنَا بهما رسولُ الله ﷺ في صلاة الفجر (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے معوذتین (سورہ فلق اور سورہ ناس) کے بارے میں سوال کیا، تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فجر کی نماز میں یہ دونوں سورتیں پڑھائیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ ابو اسامہ سے مراد حماد بن اسامہ ہیں۔
وقد تقدَّم برقم (795) من طريق الحسن بن علي بن عفان العامري عن أبي أسامة.
تکرار: یہ روایت پہلے نمبر (795) پر گزر چکی ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ ابو اسامہ سے مراد حماد بن اسامہ ہیں۔
وقد تقدَّم برقم (795) من طريق الحسن بن علي بن عفان العامري عن أبي أسامة.
تکرار: یہ روایت پہلے نمبر (795) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2110 سے ماخوذ ہے۔