المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
إِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَدْخُلُ بَيْتًا يُقْرَأُ فِيهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ باب: جس گھر میں سورۂ بقرہ پڑھی جائے اس میں شیطان داخل نہیں ہوتا۔
حدیث نمبر: 2086
أخبرنا أبو بكر بن أبي دارم الحافظ بالكوفة، حدثنا أحمد بن موسى بن إسحاق التميمي، حدثنا الفضل بن دُكين، حدثنا شعبة، عن سلمة بن كُهيل، عن أبي الأحوص، عن عبد الله قال: اقرؤُوا سورة البقرة في بيوتكم، فإنَّ الشيطان لا يدخلُ بيتًا يُقرأُ فيه سورةُ البقرة (2).
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد أسنده عاصم بن بَهْدَلة عن أبي الأحوص:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اپنے گھروں میں سورہ بقرہ پڑھا کرو، کیونکہ شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) صحيح لغيره، أبو بكر بن أبي دارم - وإن كان متكلَّمًا فيه - قد توبع.
حکم / درجۂ حدیث: "صحیح لغیرہ" ہے، اگرچہ ابو بکر بن ابی دارم پر کلام کیا گیا ہے لیکن اس کی متابعت موجود ہے۔
وأخرجه الدارمي (3422) عن أبي نعيم الفضل بن دكين، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے دارمی نے ابو نعیم فضل بن دکین کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أبو عبيد في "فضائل القرآن" ص 76 و 229، والنسائي (10734) من طريق محمد بن جعفر، والفريابي في "فضائل القرآن" (39) من طريق خالد بن الحارث، و (40) من طريق حجاج بن محمد، ثلاثتهم عن شعبة، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابو عبید، نسائی، فاریابی اور حجاج بن محمد نے شعبہ کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وسيأتي برقم (3066) من طريق آدم بن أبي إياس عن شعبة.
تکرار: یہ نمبر (3066) پر آدم بن ابی ایاس عن شعبہ کے طریق سے آئے گی۔
وانظر ما تقدَّم برقم (2082 - 2084).
ہدایت: نمبر (2082) سے (2084) تک سابقہ ابواب ملاحظہ فرمائیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2086 سے ماخوذ ہے۔