المستدرك على الصحيحين
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
فَضِيلَةُ التَّسْبِيحِ باب: تسبیح کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 1909
أخبرَناه أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزِي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سلمة، عن الحجّاج الصَّوّاف، عن أبي الزُّبير، عن جابر، أنَّ النبي ﷺ قال: "مَن قال: سبحانَ الله العَظيم، غُرِست له نخلةٌ في الجنة" (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے «سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ» کہا، اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا گیا۔“
یہ پچھلی حدیث کا شاہد ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (1868).
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے، اور یہ پہلے رقم (1868) پر گزر چکی ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے، اور یہ پہلے رقم (1868) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1909 سے ماخوذ ہے۔