المستدرك على الصحيحين
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
اسْمُ اللَّهِ الْأَكْبَرُ رَبِّ رَبِّ باب: اللہ کے سب سے بڑے نام “رب، رب” کا بیان۔
حدیث نمبر: 1881
أخبرنا عبد الله بن جعفر الفَسَوي، حدثنا يعقوب بن سفيان الفَسَوي، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا سعيد (2) بن أبي أيوب، عن الحسن بن ثَوْبان، عن هشام بن أبي رُقَيَّة، أنَّ أبا الدَّرداءِ وابن عباسٍ قالا: إِنَّ اسمَ الله الأكبرَ: رَبِّ رَبِّ (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابودرداء اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان دونوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کا سب سے بڑا نام (اسمِ اعظم) «رَبِّ رَبِّ» ”اے میرے رب! اے میرے رب!“ ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: سعد.
توضیح: قلمی نسخوں میں یہ نام "سعد" میں تبدیل (تحریف) ہو گیا ہے۔
(3) إسناده قوي من أجل الحسن بن ثوبان.
وأخرجه ابن أبي شيبة 10/ 273 و 14/ 32 عن عبد الله بن يزيد المقرئ، بهذا الإسناد.
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند الحسن بن ثوبان کی وجہ سے قوی ہے۔ اسے ابن ابی شیبہ 10/ 273 نے بھی روایت کیا ہے۔
وأخرجه الطبراني في "الدعاء" (119) من طريق عبد الله بن وهب، عن سعيد بن أبي أيوب، به.
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "الدعاء" (119) میں عبداللہ بن وہب عن سعید بن ابی ایوب کی سند سے روایت کیا ہے۔
ووقع في المطبوع منه: سعيد بن أبي أيوب والحسن بن ثوبان، بالعطف، وهو خطأ، إنما هو سعيد بن أبي أيوب عن الحسن بن ثوبان.
سندی اختلاف: مطبوعہ نسخے میں "سعید بن ابی ایوب اور حسن بن ثوبان" لکھا ہے جو غلط ہے، درست "سعید عن حسن" ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1881 سے ماخوذ ہے۔