المستدرك على الصحيحين
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
أَفْضَلُ الْعِبَادَةِ هُوَ الدُّعَاءُ باب: سب سے افضل عبادت دعا ہے۔
حدیث نمبر: 1823
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا هارون بن سليمان، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، حدثنا شعبة، عن منصور، عن ذرٍّ، نحوَه (2). وأما حديث جَرير:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے سابقہ روایت کی مانند مروی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد (18437)، وأبو داود (1479)، والنسائي (11400) من طرق عن شعبة بن الحجاج، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (18437)، ابوداؤد (1479) اور نسائی نے شعبہ بن الحجاج کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1823 سے ماخوذ ہے۔