حدیث نمبر: 1138
أخبرني عَبْدان بن يزيد الدَّقّاق بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين الكِسَائي، حدثنا أبو سَلَمة موسى بن إسماعيل، حدثنا هشام بن أبي عبد الله، عن قتادة، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "مَن أدرَكَ الصُّبحَ ولم يُوتِرْ، فلا وِترَ له" (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ بإسناد صحيح:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1125 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے صبح (فجر) پالی اور وتر نہیں پڑھے تھے، تو اس کے لیے (اس وقت) کوئی وتر نہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک صحیح سند کے ساتھ شاہد موجود ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. أبو نضرة: هو المنذر بن مالك بن قِطعة.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (2408) من طريق أبي داود الطيالسي، عن هشام الدستوائي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (2408) نے ابوداؤد طیالسی عن ہشام الدستوائی کی سند سے روایت کیا ہے۔
وانظر ما سلف برقم (1135).
فنی نکتہ: نمبر (1135) پر گزر چکی۔
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (2408) من طريق أبي داود الطيالسي، عن هشام الدستوائي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (2408) نے ابوداؤد طیالسی عن ہشام الدستوائی کی سند سے روایت کیا ہے۔
وانظر ما سلف برقم (1135).
فنی نکتہ: نمبر (1135) پر گزر چکی۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1138 سے ماخوذ ہے۔