حدیث نمبر: 1049M
أخبرني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيه، حدثنا عبد الله بن أحمد ابن حنبل، قال: سمعتُ أبي وسُئل عن حديث همامٍ عن قتادة، وخلافِ أبي العلاء إياه فيه، فقال: همامٌ عندنا أحفظُ من أيوبَ أبي العلاء (1).
حافظ طلحہ بابر

ابوبکر بن بالویہ کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل سے سنا، ان سے ہمام کی قتادہ سے روایت اور ان کے مقابلے میں ابوالعلاء کے اختلاف کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ہمام ہمارے نزدیک ایوب ابوالعلاء سے زیادہ قوی حافظے والے ہیں۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الجمعة / حدیث: 1049M
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 1049M] [ترقيم الشركة 1041]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه أبو داود بإثر الحديث (1054) عن أحمد بن حنبل.
حوالہ / مصدر: (1) اسے ابوداؤد نے امام احمد بن حنبل سے بھی نقل کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1049 سے ماخوذ ہے۔