کتب حدیثمسند الشهابابوابباب: لوگوں کی رائے لینے سے بچو
حدیث نمبر: 956
956 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ الْفَارِسِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الشَّاهِدُ، ثنا بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الشَّافِعِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عَوْفٍ، ثنا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ سَلَمَةَ الْأُرْدُنِّيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِيَّاكَ وَمُشَاوَرَةَ النَّاسِ، فَإِنَّهَا تُظْهِرُ الْعَرَّةَ وَتَدْفِنُ الْغُرَّةَ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی رائے لینے سے بچو کیونکہ یہ عیب کو ظاہر کر دیتا ہے اور خوبصورتی کو دفن کر دیتا ہے۔“
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 956
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث «إسناده ضعيف جدا ، وأخرجه شعب الايمان : 7870 ، تاريخ دمشق : 4/55 ، فوائد تمام : 37»
ولید بن سلمہ اردنی سخت ضعیف ہے ۔