حدیث نمبر: 219
219 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ التُّجِيبِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَوَيْهِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْعَبَّاسِ الشَّافِعِيُّ أَبُو بَكْرٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي شُعَيْبٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيِّ وأنا، أَسْمَعُ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى الْبَابُلُتِّيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔“
وضاحت:
فائدہ:
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ (حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔ (شعب الایمان: 408، وسندہ صحیح)
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ (حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔ (شعب الایمان: 408، وسندہ صحیح)