حدیث نمبر: 988
988 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں شمار ہوتا ہے۔“

وضاحت:
تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ غلام کو جس قوم و قبیلہ نے آزاد کیا ہو اس کی نسبت اسی قوم کی طرف ہوگی اور اس کے احکام بھی وہی ہوں گے جو اس قبیلہ و قوم کے ہیں۔
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 988
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح ، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6761، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 2911»