مسند الشهاب — حدیث نمبر 932

باب: سائل کو ( خالی ہاتھ ) نہ لوٹاؤ اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو

لَا تَرُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

حدیث نمبر: 932
932 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَرُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

مطلب بن حنطب سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کو (خالی ہاتھ) نہ لوٹاؤ اگرچہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“

وضاحت:
[الموطالامام مالك روايته ابن القاسم: 181، وسنده صحيح]
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 932
درجۂ حدیث محدثین: مرسل ضعيف
تخریج حدیث «مرسل ضعيف ، وأخرجه عبدالرزاق : 11/9»
اسے مطلب بن خطب تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور یحییٰ بن ابی کثیر مدلس کا عنعنہ ہے ۔