حدیث نمبر: 932
932 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَرُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

مطلب بن خطب سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کو (خالی ہاتھ) نہ لوٹاؤ اگرچہ جلا ہوا گھر ہی کیوں نہ ہو۔“

وضاحت:
[الموطالامام مالك روايته ابن القاسم: 181، وسنده صحيح]
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 932
درجۂ حدیث محدثین: مرسل ضعيف
تخریج حدیث «مرسل ضعيف ، وأخرجه عبدالرزاق : 11/9»
اسے مطلب بن خطب تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور یحییٰ بن ابی کثیر مدلس کا عنعنہ ہے ۔