حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث801 سے 1000
لَا تَمْسَحْ يَدَكَ بِثَوْبِ مَنْ لَا تَكْسُو باب: اس شخص کے کپڑے سے اپنا ہاتھ مت صاف کر جس کو تو نے پہنایا نہیں
حدیث نمبر: 928
928 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّقَطِيُّ، وَذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا: ثنا الْعَسْكَرِيُّ، ثنا الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَمْسَحَ الرَّجُلُ يَدَهُ بِثَوْبِ مَنْ لَمْ يَكْسُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص کسی ایسے شخص کے کپڑے سے اپنا ہاتھ صاف کرے جس کو اس نے پہنایا نہ ہو۔“