حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث801 سے 1000
لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ باب: بندہ اس وقت تک متقی لوگوں کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ مشکوک امور سے بچنے کے لیے ان امور کو بھی نہ چھوڑ دے جن میں کوئی حرج نہیں ہے
حدیث نمبر: 912
912 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ الْحَسَنِ الْقُرَشِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِرَاسٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ الْجِيزِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، نا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، نا أَبُو عَقِيلٍ، عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيَّ، أَرَاهُ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، وَعَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَطِيَّةَ السَّعْدِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، وَفِيهِ «وَحَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا عطیہ سعدی رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں ہے: ”مشکوک امور سے بچنے کے لیے۔“
وضاحت:
تشریح: -
دیکھئے حدیث نمبر 645۔
دیکھئے حدیث نمبر 645۔