مسند الشهاب — حدیث نمبر 906
باب: جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے تو اللہ روز قیامت اس کی پردہ پوشی فرمائے گا
لَا يَسْتُرُ عَبْدٌ عَبْدًا فِي الدُّنْيَا إِلَّا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
حدیث نمبر: 906
906 - وأنا بِهِ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ النَّحَّاسِ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ حدیث ایک اور سند سے بھی احمد بن ابراہیم بن جامع سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔