حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث801 سے 1000
لَا يَسْتُرُ عَبْدٌ عَبْدًا فِي الدُّنْيَا إِلَّا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ باب: جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے تو اللہ روز قیامت اس کی پردہ پوشی فرمائے گا
حدیث نمبر: 906
906 - وأنا بِهِ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ النَّحَّاسِ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ حدیث ایک اور سند سے بھی احمد بن ابراہیم بن جامع سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔