حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث801 سے 1000
لَا يَنْبَغِي لِمُؤْمِنٍ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَهُ باب: مومن کے شایان شان نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے
حدیث نمبر: 867
867 - نا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْفَارِسِيُّ، لَفْظًا فِي كِتَابِهِ نا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَاذَانَ، بِقِرَاءَتِي عَلَيْهِ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتَوَيْهِ، نا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، نا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَنْبَغِي لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَهُ» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ يُذِلُّ نَفْسَهُ؟ قَالَ: «أَنْ يَتَعَرَّضَ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کے شایان شان نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ اپنے آپ کو کیسے ذلیل کر سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ خود کو ایسی تکلیفوں کے لیے پیش کرے جن کے برداشت کی طاقت نہ رکھتا ہو۔“