حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
مَا رَأَيْتُ مِثْلَ النَّارِ نَامَ هَارِبُهَا، وَلَا مِثْلَ الْجَنَّةِ نَامَ طَالِبُهَا باب: میں نے جہنم جیسی کوئی (خوفناک) جگہ نہیں دیکھی کہ جس سے بھاگنے والا (غفلت کی نیند ) سو رہا ہو اور نہ جنت جیسی کوئی ( نعمتوں والی ) جگہ دیکھی کہ جس کا طالب ( غفلت کی نیند ) سورہا ہو
حدیث نمبر: 792
792 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، نا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، نا يَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، بِإِسْنَادٍ مِثْلِهِترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی اس کی مثل مروی ہے۔