حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ باب: جو تم سے نچلے درجے میں ہے اس کی طرف دیکھو
حدیث نمبر: 736
736 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَصِيبِ الْقَاضِي، قَالَ: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ النُّعْمَانِ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ فَوْقَكُمْ فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تم سے نچلے درجے میں ہے اس کی طرف دیکھو اور جو تم سے اوپر درجے والا ہے اس کی طرف مت دیکھو کیونکہ یہ اس بات کے لیے زیادہ مناسب ہے کہ تم اپنے اوپر اللہ کی کسی نعمت کو حقیر نہ سمجھو۔“