حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
تَعَشُّوا وَلَوْ بِكَفٍّ مِنْ حَشَفٍ باب: رات کا کھانا کھایا کرو اگرچہ مٹھی بھر ردی کھجور ہی کیوں نہ ہو
حدیث نمبر: 735
735 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَوَالِيقِيُّ إِجَازَةً أبنا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمُرْهِبِيُّ أبنا الشُّجَاعِيُّ وَهُوَ أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ الطَّيِّبِ، ثنا قُتَيْبَةُ هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ، ثنا عُبَيْدَةُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَلَّاقِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَشَّوْا وَلَوْ بِكَفٍّ مِنْ حَشَفٍ فَإِنَّ تَرْكَ الْعَشَاءِ مَهْرَمَةٌ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کا کھانا کھایا کرو اگرچہ مٹھی بھر ردی کھجور ہی کیوں نہ ہو، اس لیے کہ رات کا کھانا چھوڑنا بڑھاپے کا باعث ہے۔“