حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
تَمَسَّحُوا بِالْأَرْضِ فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ باب: زمین سے تمیم کرو کیونکہ وہ تم پر شفقت کرنے والی ہے
حدیث نمبر: 705
705 - أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، نا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ عَمِّي عَوْفٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْضَ تَمَسَّحُوا بِهَا فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
ابوعثمان نہدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین سے تیمم کرو کیونکہ وہ تم پر ماں کی طرح شفقت کرنے والی ہے۔“