مسند الشهاب — حدیث نمبر 700
باب: تم خیر و بھلائی میرے بندوں میں سے رحم کرنے والوں کے پاس طلب کرو ان کے سائے میں زندگی گزارو
«اطْلُبُوا الْفَضْلَ عِنْدَ الرُّحَمَاءِ مِنْ أُمَّتِي، تَعِيشُوا فِي أَكْنَافِهِمْ»
700 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ رهبٍ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ اللَّهُ: اطْلُبُوا الْفَضْلَ عِنْدَ الرُّحَمَاءِ مِنْ عِبَادِي تَعِيشُوا فِي أَكْنَافِهِمْ فَإِنَّ فِيهِمْ رَحْمَتِي، وَلَا تَطْلُبُوهَا مِنَ الْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ فَإِنَّ فِيهِمْ سُخْطِي " تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ وَهُوَ غَرِيبٌسیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے: ”تم خیر و بھلائی میرے بندوں میں سے رحم کرنے والوں کے پاس طلب کرو ان کے سائے میں زندگی گزارو کیونکہ ان میں میری رحمت ہے اور اس خیر و بھلائی کو ان لوگوں سے طلب نہ کرو جن کے دل سخت ہیں کیونکہ ان میں میری ناراضی ہے۔“ اس حدیث کو بیان کرنے میں عبدالغفار بن حسن بن دینار منفرد ہے اور یہ (حدیث) غریب ہے۔