حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ باب: آگ سے بچو اگر چہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو
حدیث نمبر: 679
679 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ مَلِيحٍ الطَّرَائِفِيُّ، نا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، نا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ» هَذَا حَدِيثٌ عَزِيزُ الْوجودِ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ، أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ أَنَّ أَبَا مُحَمَّدٍ عَبْدَ الْغَنِيِّ بْنَ سَعِيدٍ الْحَافِظَ كَتَبَهُ عَنْهُترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو۔“ امام مالک کی احادیث میں سے یہ حدیث نادر الوجود ہے۔ ہمیں ابومحمد تجیبی نے خبر دی کہ بے شک ابومحمد عبدالغنی بن سعید الحافظ نے اسے ان سے لکھا ہے۔