حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
بُلُّوا أَرْحَامَكُمْ وَلَوْ بِالسَّلَامِ باب: اپنے رشتے ناطے تروتازہ رکھو اگر چہ سلام کے ذریعے ہی ہو
حدیث نمبر: 653
653 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ الْفَرَّاءُ، أبنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّافِقِيُّ، ثنا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا أَبِي، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ يَحْيَى بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ، مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بُلُّوا أَرْحَامَكُمْ وَلَوْ بِالسَّلَامِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
ایک انصاری آدمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رشتے ناطے تروتازہ رکھو اگرچہ سلام کے ذریعے ہی ہو۔“