مسند الشهاب — حدیث نمبر 630
باب: وقتاً فوقتاً ( اپنے مسلمان بھائی کی ) زیارت کیا کر محبت میں اضافہ ہوگا
زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا
حدیث نمبر: 630
630 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا الْحَارِثُ هُوَ ابْنُ أَبِي أُسَامَةَ، نا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
ایک دوسری سند سے بھی طلحہ بن عمرو رحمہ اللہ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔