حدیث نمبر: 561
561 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، أَيْضًا، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا أَبُو أَحْمَدَ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا عَلِيٌّ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّكُمْ مَنْصُورُونَ وَمَفْتُوحٌ لَكُمْ وَمُصِيبُونَ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ، وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تم مدد دیے جاؤ گے اور تمہیں فتح ملے گی اور مال غنیمت ہاتھ آئے گا، پس جو شخص یہ (دور) پائے تو اسے چاہیے کہ اللہ سے ڈرے اور نیکی کا حکم دے، برائی سے منع کرے، اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 561
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ،وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4804، 5942، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7368، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9742، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5117، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2257، 2659، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 30، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 5701، شعب الايمان : 1751، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3769، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5251» عبد الرحمن بن عبد اللہ بن مسعود مدلس کا عنعنہ ہے ۔