حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث 1 سے 200
الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ، وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ، وَالْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ، وَالْغُلُولُ مِنْ جَمْرِ جَهَنَّمَ، وَالنِّيَاحَةُ مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَالسَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ، وَالشَّقِيُّ مَنْ شَقِيِّ فِي بَطْنِ أُمِّهِ باب: جوانی جنون کا حصہ، عورتیں شیطانی جال، شراب گناہوں کا مجموعہ ، خیانت جہنم کا انگارہ اور نوحہ عمل جاہلیت ہے۔ نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت پکڑے اور بدبخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ میں بدبخت ہو۔
حدیث نمبر: 56
56 - أنا أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ، إِجَازَةً، أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَزْرَقُ، ثنا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ «وَفِيهَا الْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
ایک دوسری سند سے بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں ہے کہ ”شراب گناہوں کا مجموعہ ہے۔“