حدیث نمبر: 554
554 - وأنا أَبُو الْحَسَنِ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نا عَبْدُ الْأَعْلَى، أَيْضًا بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَلَيَّ فَإِنَّهُ مَنْ كَذَبَ عَلِيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ، وَمَنْ كَذَبَ فِي الْقُرْآنِ بِغَيْرِ عِلْمٍ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ سے حدیث بیان کرنے کے بارے میں بچو کیونکہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے اور جس نے قرآن میں علم کے بغیر جھوٹ بولا اسے بھی چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 554
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه والترمذي فى «جامعه» برقم: 2950، 2951 ، والدارمي فى «مسنده» برقم: 238، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2098»عبد الا علی ثعلبی جمہور کے نزدیک ضعیف ہے ۔