حدیث نمبر: 512
512 - أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمِسْوَرِ ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَاوَلَ أَمْرًا بِمَعْصِيَةٍ كَانَ أَفْوَتَ لِمَا رَجَا وَأَقْرَبَ لِمَجِيءِ مَا تُتَّقَى»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے کسی کام کو گناہ کے ذریعے سرانجام دینا چاہے اس کی امید کبھی پوری نہ ہوگی بلکہ وہ جس چیز سے بچنا چاہتا تھا اس کے بہت قریب جا پہنچے گا۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 512
درجۂ حدیث محدثین: مرسل ضعیف
تخریج حدیث مرسل ضعیف، اسے امام زہری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ، حکم بن عبداللہ کذاب بقیه بن ولید مدلس اور مقدام بن داود ضعیف ہے ۔