مسند الشهاب — حدیث نمبر 497

باب: جو شخص ( ہر طرف سے ) کٹ کر اللہ کی طرف ہو گیا الله اسے ہر مشکل میں کافی ہوگا اور اسے وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا اور جو شخص ( اللہ سے ) کٹ کر دنیا کی طرف ہو گیا اللہ اسے اس (دنیا ) کے حوالے کر دے گا

مَنِ انْقَطَعَ إِلَى اللَّهِ كَفَاهُ اللَّهُ كُلَّ مُؤْنَةٍ وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ، وَمَنِ انْقَطَعَ إِلَى الدُّنْيَا وَكَّلَهُ اللَّهُ إِلَيْهَا

حدیث نمبر: 497
497 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ شُعْبَةَ بْنِ الْفَضْلِ، نا أَبُو جَعْفَرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ نا مُعْتَمِرُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
ترجمہ:محمد ارشد کمال

یہ روایت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی کی مثل مروی ہے۔

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 497
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه المعجم الاوسط : 3359، وشعب الايمان : 1044» حسن بصری اور ہشام مدلس راویوں کا عنعنہ ہے ۔ ابراہیم بن اشعث مجروح ہے ۔