حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث401 سے 600
مَنِ انْقَطَعَ إِلَى اللَّهِ كَفَاهُ اللَّهُ كُلَّ مُؤْنَةٍ وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ، وَمَنِ انْقَطَعَ إِلَى الدُّنْيَا وَكَّلَهُ اللَّهُ إِلَيْهَا باب: جو شخص ( ہر طرف سے ) کٹ کر اللہ کی طرف ہو گیا الله اسے ہر مشکل میں کافی ہوگا اور اسے وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا اور جو شخص ( اللہ سے ) کٹ کر دنیا کی طرف ہو گیا اللہ اسے اس (دنیا ) کے حوالے کر دے گا
حدیث نمبر: 497
497 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ شُعْبَةَ بْنِ الْفَضْلِ، نا أَبُو جَعْفَرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ نا مُعْتَمِرُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی کی مثل مروی ہے۔