حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث401 سے 600
مِنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا وَلَوْ مِثْلَ مِفْحَصِ قَطَاةٍ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ باب: جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اگر چہ وہ پرندے کے گھونسلے جتنی ہو ، اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا
حدیث نمبر: 479
479 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا وَلَوْ مِثْلَ مِفْحَصِ قَطَاةٍ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ» . أَوْ قَالَ: «بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اگرچہ وہ پرندے کے گھونسلے جتنی ہو، اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔“ یا فرمایا: ”اللہ اس کا گھر جنت میں بنائے گا۔“