حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث401 سے 600
مَنْ أَلْقَى جِلْبَابَ الْحَيَاءِ فَلَا غِيبَةَ لَهُ باب: جس نے حیاء کی چادر اتار دی اس کی غیبت ( کرنے پر گناہ) نہیں ہے ۔
حدیث نمبر: 427
427 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُهُسْتَانِيُّ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ عِيسَى بْنُ الْوَزِيرِ عَلِيُّ بْنُ عِيسَى قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي عَلِيِّ بْنِ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقِ وَأَنَا، أَسْمَعُ، قِيلَ لَهُ: حَدَّثَكُمُ الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ: ثنا أَبُو عِصَامٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا أَبُو سَعْدٍ يَعْنِي السَّاعِدِيَّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے ایک دوسری سند سے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کیا ہے۔۔۔۔۔۔ اور اسی طرح یہ حدیث بیان کی۔