حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث201 سے 400
مَنْ دَعَا عَلَى مَنْ ظَلَمَهُ فَقَدِ انْتَصَرَ باب: جس نے اپنے ظالم پر بد دعا کی تو بے شک اس نے (اپنے ظلم کا ) بدلہ لے لیا
حدیث نمبر: 387
387 - وأنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ عُمَرَ، أَيْضًا، أنا يَعْقُوبُ بْنُ الْمُبَارَكِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ دَعَا عَلَى مَنْ ظَلَمَهُ فَقَدِ انْتَصَرَ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے ظالم پر بددعا کی تو بے شک اس نے (اپنے اوپر ہونے والے ظلم) کا بدلہ لے لیا۔“