حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث201 سے 400
مَنْ عَزَّى مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ باب: جس نے کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کی تو اس کے لیے اس ( مصیبت زدہ) کے برابر اجر ہے
حدیث نمبر: 380
380 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ نا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَارُونَ، نا قُدَامَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَخْرَمَةُ هُوَ ابْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ عَزَّى مُصَابًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ صَاحِبِهِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کی تو اس کے لیے اس (مصیبت زدہ) کے برابر اجر ہے۔“