حدیث نمبر: 354
354 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْجُمَحِيُّ، نا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ الْجَهْمِ، نا أَبِي، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَالْمَكْرُ وَالْخِدَاعُ فِي النَّارِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں، اور مکر و فریب اور دھوکے بازی (کرنے والا) آگ میں ہے۔“

وضاحت:
تشریح: -
دیکھئے حدیث نمبر 254کی تشریح
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 354
درجۂ حدیث محدثین: سناده حسن
تخریج حدیث إسناده حسن ، دیکھئے حدیث نمبر 254