حدیث نمبر: 353
353 - وأنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أَيْضًا، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، نا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي الْحَمْرَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ وَعِنْدَهُ طَعَامٌ فِي وِعَاءٍ فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَقَالَ: «غَشَشْتُهُ، مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا ابوحمرا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ کا ایک آدمی کے پاس سے گزر ہوا اس کے پاس ایک برتن میں غلہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھ کر فرمایا: ”تم نے دھوکا دیا ہے جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 353
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث «إسناده ضعيف جدا ، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2225، والطبراني فى«الكبير» برقم: 524» ابوداود متروک متہم بالکذب ہے ۔