حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث201 سے 400
الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا، فَهُوَ عَلَى الْبَادِئِ حَتَّى يَعْتَدِيَ الْمَظْلُومُ باب: آپس میں گالی گلوچ کرنے والے جو بھی کہیں تو (اس کاوبال ) پہل کرنے والے پر ہوگا جب تک مظلوم حد سے تجاوز نہ کرے
حدیث نمبر: 328
328 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا، فَهُوَ عَلَى الْبَادِئِ حَتَّى يَعْتَدِيَ الْمَظْلُومُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپس میں گالی گلوچ کرنے والے جو بھی کہیں تو (اس کا وبال) پہل کرنے والے پر ہوگا جب تک مظلوم حد سے تجاوز نہ کرے۔“